ایل ایل ایم کی  فائنل میرٹ لسٹ جاری

Jan 03, 2022 | 16:25:PM
پنجاب یونیورسٹی لا کالج نے میرٹ لسٹ جاری کردی
کیپشن: پنجاب یونیورسٹی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)پنجاب یونیوسٹی لاء کالج نے ایل ایل ایم کی چوتھی اور آخری میرٹ لسٹ جاری کردی، ایل ایل ایم کی فیزیکل کلاسسز کا آغاز 10 جنوری سے ہو گا۔

 پنجاب یونیورسٹی میں ایل ایل ایم کی چوتھی لسٹ جاری کی گی جس کا میرٹ زیادہ سے زیادہ 68 فیصد رہا ۔چوتھی میرٹ لسٹ میں شامل طلباء کو اپنے واجبات 4 جنوری تک ادا کرنا ہونگے ۔

یہ بھی پڑھیں:بی اے ۔ بی ایس سی کے نتائج کے حوالے سے بڑی خبر

ایل ایل ایم کی اس سے پہلے تین میرٹ لسٹیں جاری کی گی تھی جو کہ نوٹیفکیشن کے مطابق فیزیکل کلاسسز کا آغاز 3 جنوری کو ہونا تھا لیکن ونٹر وکیشن کی وجہ سے 3 جنوری کو کلاسز کا اجراء نا ہوسکا اب ایل ایل ایم کی فیزیکل کلاسسز کا آغاز 10 جنوری سے ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں:تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا شیڈول پھر تبدیل۔۔ ہنگامی فیصلہ