بی اے ۔ بی ایس سی کے نتائج کے حوالے سے بڑی خبر

Jan 03, 2022 | 14:50:PM
پنجاب یونیورسٹی کے نتائج کا اعلان
کیپشن: پنجاب یونیورسٹی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے بی اے ، بی ایس سی ، بی کام اور ماسٹر ز کےامتحانات کا رزلٹ جنوری کے آخری  ہفتہ میں متوقع۔

 بی اے، بی ایس سی اور بی کام کے امتحانات کا رزلٹ جنوری کے آخری ہفتہ جبکہ ایم اے اور ایم ایس سی کے امتحانات کا رزلٹ فروری کے مہینے میں متوقع ہے۔ وہ طلباوطالبات جنہوں نے بیچلر یا ماسٹر لیول پر امتحانات دیئےتھے ان کو رزلٹ کے حوالے سے تشویش لاحق تھی، لیکن اب انکا انتظار ختم ہونے کو ہے۔

یہ بھی پڑھیں: موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے بڑی خبرسنا دی

 پنجاب یونیورسٹی مذکورہ بالا ڈگری کے زرلٹ کا فائنل شیڈول جلد جاری کرے گی۔

 یاد رہے پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام بی اے، بی ایس سی کے امتحانات ستمبر میں جبکہ ایم اے، ایم ایس سی کے امتحانات اکتوبر میں ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:کورونا کے وار تیز۔۔یونیورسٹی بند کرنیکا حکم