26 نومبر احتجاج کیس؛ علیمہ خان کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ارشاد قریشی) 26 نومبر احتجاج کیس میں عدالت نے علیمہ خان کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر لی۔
26 نومبر احتجاج کیس کی راولپنڈی عدالت میں سماعت ہوئی،علیمہ خان عدالت میں پیش نہ ہوئیں ،ان کے وکیل کی جانب سے حاضری سے استثنی کی درخواست عدالت میں دی گئی جو عدالت نےمنظور کر لی۔
یہ بھی پڑھیں:پی پی 167 میں ضمنی انتخاب کا شیڈول تبدیل،نئی تاریخ کااعلان
عدالت میں 8 گواہان پیش ہوئے اور دو گواہوں پر جرح مکمل ہوگئی ،کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کررہے ہیں۔