پی پی 167 میں ضمنی انتخاب کا شیڈول تبدیل،نئی تاریخ کااعلان 

Jan 02, 2026 | 09:56:AM
پی پی 167 میں ضمنی انتخاب کا شیڈول تبدیل،نئی تاریخ کااعلان 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خادم کمبوہ)الیکشن کمیشن نے لاہور کے حلقہ پی پی 167 میں ضمنی انتخاب  کا شیڈول تبدیل کر دیا۔
ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا دن تبدیل کردیا گیا ہے،نئے شیڈول کے مطابق پولنگ 4 فروری بروز بدھ ہو گی۔
پہلے جاری کیے گئے شیڈول میں پولنگ کا دن 8 فروری بروز اتوار مقرر کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: غیر ملکی شہریوں کیلئے ویزا فری قیام کے قوانین تبدیل
واضح رہے کہ صوبائی اسمبلی کی نشست مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی ملک عرفان شفیع کھوکھر کے انتقال کی وجہ سے خالی ہوئی ہے۔