آفاق احمدگاڑی کی نمبر پلیٹ میں اجرک کے ڈیزائن کی جگہ پاکستانی پرچم لگانے کی ویڈیو وائرل
کیپشن: آفاق احمدگاڑی کی نمبر پلیٹ میں اجرک کے ڈیزائن کی جگہ پاکستانی پرچم لگانے کی ویڈیو وائرل
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(شعیب مختار)مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ میں اجرک کے ڈیزائن کی جگہ پاکستانی پرچم کا سٹیکر لگا دیا جس کے بعد ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے آفاق احمد اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ میں پاکستانی پرچم کا اسٹیکر لگا رہے ہیں ،آفاق احمد نے اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ میں خود اجرک کے ڈیزائن کی جگہ پاکستانی پرچم کاسٹیکر لگایا ۔
آفاق احمد کے سٹیکر لگانے کے دوران کارکنوں نے پاکستان ذندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد ایکسپریس ٹرین حادثہ،انتظامیہ کی غفلت اور بے پرواہی سامنے آگئی