منچلے بایئکرز کا جنرل ہسپتال کے سامنے ڈیرہ،ویڈیو بناتے رہے

Aug 02, 2021 | 21:33:PM
منچلے بایئکرز کا جنرل ہسپتال کے سامنے ڈیرہ،ویڈیو بناتے رہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)منچلے نوجوان مین جنرل ہسپتال کے سامنے فیروز پور روڈ پر ٹک ٹاک ویڈیو بناتے رہے ۔

تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک کے شوق نے نوجوان نسل کو سوچنے اور سمجھنے کی طاقت سے محروم کردیا ہے، شوق پورا کرنے کیلئے کسی جگہ بھی ویڈیو بنانا شروع کردیتے ہیں۔ اسی طرح آج منچلوں کے رش کے باعث فیروز پور روڈ پر ٹریفک شدید متاثر ہوئی،ٹریفک میں پھنسے شہریوں نے اپنا غصہ وارڈنز کو برا بھلا کہہ کر نکالا۔
شہریوں کا کہنا تھا کہ ایسے نوجوانوں کیخلاف پولیس کو کاروائی کرنے چاہئے جو بلاوجہ راستے بلاک کریں۔

یہ بھی پڑھیں: طلبا کے لئے خوشخبری