شدید گرمی نے یورپ والوں کی چیخیں نکلوا دیں،ریڈالرٹ جاری

Jul 01, 2026 | 10:52:AM
شدید گرمی نے یورپ والوں کی چیخیں نکلوا دیں،ریڈالرٹ جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)شدید گرمی نے یورپ والوں کی چیخیں نکلوا دیں۔
ہنگری میں پارہ 42 ڈگری سے اوپر چلا گیا،اٹلی کے 22 شہروں میں شدیدگرمی کا ریڈ الرٹ جاری کردیاگیاہے۔
یورپ کے 6 ممالک میں ہیٹ ویو کا خدشہ بھی ظاہرکیاگیاہے جن میں برطانیہ، فرانس، اسپین، جرمنی، اٹلی اور سوئٹرزلینڈ شامل ہیں،وسطی اور مشرقی ریاستوں میں پارہ 38 ڈگری تک جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل جنگ سے قبل کی سطح پر پہنچ چکی ؛امریکی نائب صدر

کروشیا، البانیا اور بوسنیا کے جنگلات میں شدیدگرمی کے باعث آگ لگ گئی۔