گورنر سندھ نے فنانس بل 2025 کی منظوری دے دی
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ فنانس بل 2025ء کی منظوری دے دی، بل یکم جولائی سے نافذ العمل ہو گیا ہے۔
گورنر سندھ کی منظوری کے بعد فنانس بل میں موٹر سائیکل کو لازمی انشورنس کی شرط سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا ہے۔
کامران ٹیسوری کے مطابق تعلیم، صحت، آئی ٹی، پیشہ ورانہ ٹیکسیشن، انفراسٹرکچر اور مینوفیکچرنگ سمیت مختلف شعبوں میں عوام کو ریلیف دیا گیا ہے۔
گورنر سندھ نے بل پر شفاف عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا