حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

Jul 01, 2025 | 18:24:PM
حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(آزاد نہڑیو)سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ، 5 اور 6 جولائی کو تمام تر سرکاری و نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے ۔


بلدیاتی کائونسل اور باختیار اتھارٹیز میں بھی عام تعطیل ہوگی ، محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشنن وکو آرڈی نیشن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں :کنسرٹ میں اسرائیلی فوج کیخلاف نعرے لگوانے پرگلوکار 'باب ویلان' کا ویزہ منسوخ