اوکاڑہ :5 سالہ بچے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

Jan 01, 2023 | 23:24:PM
اوکاڑہ ,5 سالہ, بچے, موت , گھاٹ
کیپشن: کرائم سین(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اوکاڑہ  کے علاقے گارڈن ٹاؤن سے 5 سالہ بچے کے مبینہ اغوا کا معاملہ، ملزموں نے چھری سے گردن کاٹ کر بچے کو موت کے گھاٹ اتار دیا، مقتول حسن کی لاش پولیس نے راجباہ سے برآمد کر لی۔

 ڈی پی اواوکاڑہ فرقان بلال کا کہنا ہے کہ دونوں ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ،ایک ملزم مقتول کا پڑوسی جبکہ دوسرا ملزم ارشاد خالد ٹاون کا رہائشی ہے، بچے کی لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے،مقتول کے اہل خانہ کو ہر صورت انصاف دلوائیں گے۔