مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ

Feb 01, 2026 | 15:28:PM
مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خادم)مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا۔
مرغی کا گوشت 8 روپے فی کلو مہنگا ہوا ہے، جس کے بعد برائلر گوشت کی قیمت 519 روپے فی کلوگرام مقررکردی گئی ہے۔
صافی گوشت 570 روپے فی کلوگرام تک فروخت ہورہاہے۔

یہ بھی پڑھیں:حکومت کا5 فروری کو سرکاری تعطیل کا اعلان
مرغی کا فارم ریٹ 330 ،ہول سیل 344،اور پرچون قیمت 358 روپے فی کلومقرر کیاگیاہے۔