خاتون نے اپنے دو معصوم بچوں کو ذبح کر ڈالا، پولیس نے گرفتار کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ساجد بلوچ)ڈیرہ اعیل خان میں خاتون نے اپنے دو معصوم بچوں کو ذبح کر ڈالا۔ پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر لیا ۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں زینب بی بی نے اپنے دو بچوں کو زبح کر دیا ، خاتون نےڈیڑھ سال کی بچی اقراء اور دو ماہ کے سہیل نامی بچہ کو چھری سے ذبح کیا ۔ تاہم قتل کی وجہ سامنےنہیں آ سکی۔
ڈی ایس پی سٹی ڈیرہ اسماعیل خان محمد عدنان نے پولیس کے ہمراہ ملزمہ زینب کو گرفتار کر لیا ہے ، اور ملزمہ سےآلہ قتل چھری بھی برآمد کر لی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:َسوشل میڈیا پر وائرل کہانی جو آپ کو رلا دے گی