ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

Dec 01, 2022 | 10:55:AM
ڈالر مزید مہنگا ہوگیا ,انٹر بینک ,24نیوز
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 5 پیسے اضافہ ہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر 223.95وپے سے بڑھ کر 224روپے پر پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا ،کاروبار کے آغاز پر ہی  ڈالر کی قدر میں 5پیسے کا اضافہ ہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر 223.95وپے سے بڑھ کر 224روپے پر پہنچ گیا،ماہرین کے مطابق طلب پر روپے کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔