سیالکوٹ: اے ایس ایف کی کارروائی، بڑی مقدار میں سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

Apr 01, 2023 | 11:58:AM
سیالکوٹ: اے ایس ایف کی کارروائی، بڑی مقدار میں سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(میاں محمد اشفاق) ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس نے بڑی مقدار میں سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔
اے ایس ایف ذرائع کے مطابق سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے دوہری شہریت کے حامل شہری کو ڈھیڑ کلو سونا لے جاتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے: لاہور،گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنیوالا ملزم گرفتار

تفصیلات کے ماطبق سرائے عالمگیر کا رہائشی قیصر رزاق امریکی پاسپورٹ پر ایمریٹس ائیرلائن کی فلائٹ ای کے 619 پر سیالکوٹ سے امریکہ جا رہا تھا، دوران چیکنگ اے ایس ایف نے 27 ملین کا سونا برآمد کرلیا جسے کچی شکل میں سامان میں چُھپایا گیا تھا۔