کھاد پر دی گئی سبسڈی ختم

May 31, 2022 | 20:00:PM
وفاقی حکومت یوٹرن
کیپشن: کھاد پر حکومت کا یوٹرن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے گزشتہ ہفتے کھاد پردی گئی سبسڈی ختم کردی ۔حکومت نے کھاد سستی اور قیمت مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے وفاقی حکومت نے کھاد کے پچاس کلو تھیلے کی قیمت 389 روپے تک کم کی تھی۔جس کے بعد کھاد کا تھیلا 1768روپے کا ہوگیا تھا ۔مگر حکومت نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا اور کھاد پر سبسڈی ختم کردی ،کھاد کا 50 کلو کا تھیلا اب پرانی قیمت پر ہی مل سکے گا۔
یہ بھی پڑھیں:سابق وزیراعظم عمران خان ایک اور مشکل میں پھنس گئے