ڈالر سستا ۔ روپیہ تگڑا ہونے لگا

May 31, 2022 | 12:32:PM
ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ۔ کتنےکا ہو گیا؟
کیپشن: ڈالر کی قدر میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)انٹربینک میں ڈالر 71 پیسے سستا ہونے کے بعد 199 روپے سے نیچے آگیا ۔

(24 نیوز)ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ،انٹربینک میں ڈالر 199.06 روپے سے کم ہوکر 198روپے35پیسے کا ہوگیا۔

 انٹربینک میں ڈالر 199 روپے سے نیچے آگیا ،انٹربینک میں ڈالر 199.06 روپے سے کم ہوکر 198.35روپے تک گرگیا ۔کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر 199.30 روپے پر پہنچ گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان کا دوبارہ لانگ مارچ ۔ وزیرداخلہ نے بڑا فیصلہ کرلیا

ماہرین کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھنے کے بعد آئی ایم ایف کی سبسڈی ختم کرنے پر عمل شروع ہوگیا ہے ،سبسڈی مرحلہ وار ختم کرنے پر ڈالر 202.01 کی بلند سطح سے اب تک 3.66روپے سستا ہوچکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی معیشت کیلئے ایک اور مشکل ۔ تیل مزید مہنگا