خطے میں جنگ بندی؛پاکستانی کوششوں پر ایرانی سفیر کا اہم بیان آگیا

Mar 31, 2026 | 12:41:PM
خطے میں جنگ بندی؛پاکستانی کوششوں پر ایرانی سفیر کا اہم بیان آگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کامشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کیلئے پاکستان کی کوششوں سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا۔
ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی جانب سے ایکس پر شیئر کی گئی پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان جیسے دوست اور برادر ملک کی جانب سے امریکااسرائیل کی ایران کے خلاف جارحیت روکنے اور خطے میں امن و استحکام بحال کرنے کے لیے نیک نیتی، مثبت اقدام اور سفارتی کوششوں کو سراہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک

ایرانی سفیر نے مزیدکہا کہ میں یہاں چند نکات پیش کروں گا جنہیں میں آئندہ تھریڈز میں بیان کروں گا۔