دانش سکولوں میں عید کی تعطیلات کا اعلان 

Mar 31, 2024 | 00:02:AM
دانش سکولوں میں عید کی تعطیلات کا اعلان 
کیپشن: سکول بند، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پنجاب حکومت کے تحت دانش سکولوں میں عید کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا،جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق دانش سکولوں میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ، جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 6 اپریل سے 14 اپریل تک پنجاب کے تمام دانش سکول بند رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: سرکاری ملازمین کیلئے عید سے پہلے بڑی خوشخبری وزیر خزانہ کا ایک ماہ کی تنخواہ اعزازیہ دینے کا اعلان