سابق وفاقی وزیرسید تنویرالحسن گیلانی انتقال کرگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)سابق وفاقی وزیرسید تنویرالحسن گیلانی اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔
مخدوم سید تنویر الحسن اسلام آباد کے ہسپتال میں زیر علاج تھے، تنویرالحسن گیلانی صدرانجمن اسلامیہ اورچیئرمین سینٹ یوسف گیلانی کے کزن تھے۔
سید تنویرالحسن گیلانی کی میت آج اسلام آباد سے ملتان لائی جائے گی۔