ایل پی جی 23 روپے 86 پیسے فی کلو مہنگی

Jul 31, 2023 | 19:19:PM
ایل پی جی 23 روپے 86 پیسے فی کلو مہنگی
کیپشن: ایل پی جی سلنڈر (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے ایل پی جی بھی مہنگی کر دی گئی،ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 23 روپے 86 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا, فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 201 روپے 15 پیسے مقرر ہو گئی.

اوگرا نے ماہ اگست کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا,اگست کیلئے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر281 روپے 51 پیسے مہنگاہو گیا، 11.8کلوگرام ایل پی جی سلنڈر کی نئی قیمت 2373 روپے 64 پیسے مقررہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم سے 3 صوبائی وزرا کی ملاقات، ن لیگ میں شمولیت سے متعلق اہم بیان