موٹر وے :ریسٹ ایریاز پرمہنگی اشیا سے پریشان روڈ یوزرز  کیلئے خوشخبری

Jul 31, 2021 | 15:20:PM
موٹر وے :ریسٹ ایریاز پرمہنگی اشیا سے پریشان روڈ یوزرز  کیلئے خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

     (24نیوز) موٹروے پولیس ایم تھری سروس ایریاز میں ریٹ لسٹ آویزاں کو یقینی بنائے گی ۔

تفصیلات کے مطابق سروس ایریاز میں زائد قیمت وصولی پر کارروائی کی جائے گی ، روڈ یوزرز کسی بھی شکایت پر موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 پر کال کر سکتے ہیں۔ایس ایس پی موٹر وے پولیس سید حشمت کمال نے واضح کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی سٹور یا ریستوران میں اوور چارجنگ کی اجازت نہیں دی جائے گی،انہوں نے کہا کہ  موٹروے پولیس افسران متعلقہ اداروں سے رابطے رکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:    ایک ہفتے میں ڈالر سمیت تمام کرنسی مہنگی !!!