اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن: پولنگ کا عمل تاحال شروع نہ ہوسکا

Dec 31, 2022 | 08:55:AM
اسلام آباد میں آج بلدیاتی الیکشن ہونگے یا نہیں ؟ 8 بج گئے، عملہ پہنچا نہ پولنگ شروع ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ روز آج بلدیاتی الیکشن کرانیکا حکم دیا تھا
کیپشن: بلدیاتی انتخابات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز) اسلام آباد میں آج بلدیاتی الیکشن ہونگے یا نہیں ؟ 8 بج گئے، عملہ پہنچا نہ پولنگ شروع ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ روز آج بلدیاتی الیکشن کرانیکا حکم دیا تھا۔

رات گئے تک الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس جاری رہا۔ الیکشن کمیشن حکام کوئی فیصلہ کئے بغیر گھروں کو چلے گئے۔

دوسری طرف متعلقہ اداروں نے سر جوڑ لئے۔ وزارت داخلہ نے سکیورٹی دینے سے انکار کر دیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق اسلام آباد پہلے ہی ریڈ الرٹ پر ہے، سکیورٹی فراہم نہیں کی جا سکتی۔ انٹر اکوٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل بھی نہ کی جا سکی۔