توشہ خانہ ٹو کیس :یکم ستمبر کو اڈیالہ جیل میں سماعت مقرر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ارشاد قریشی)توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت یکم ستمبر کو اڈیالہ جیل میں مقررکردی گئی۔
توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت سپیشل کورٹ کے جج شاہ رخ ارجمند کریں گے،اس حوالے سے ملزمان کے وکلاء کوبھی آگاہ کر دیا گیاہے۔
یہ بھی پڑھیں:3 ستمبر تک شدید بارشیں،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی،اربن فلڈنگ کا خدشہ
کیس میں اب تک 24 میں سے 11گواہان کے بیانات ریکارڈ کئے جا چکے ہیں،ان پر جرح بھی مکمل ہوچکی ہے۔