ٹاس جیت کر ہم بھی پہلے بولنگ ہی کرتے،بابر اعظم 

Sep 30, 2022 | 19:34:PM
قومی ٹیم، کپتان، بابراعظم، ٹاس جیت، ہم بھی پہلے بولنگ ہی کرتے،
کیپشن: بابر اعظم (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہاہے کہ ٹاس جیت کر ہم بھی پہلے بولنگ ہی کرتے، دوسری بیٹنگ میں اوس کا کردار اہم ہوتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چھٹا ٹی ٹوئنٹی میچ آج قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جارہاہے، قومی ٹیم کی کپتانی بابراعظم جبکہ انگلینڈ کی ٹیم کی کپتانی معین علی کر رہے ہیں، انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے۔
قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں،آج کے میچ میں محمد رضوان اور رؤف کو آرام دیا گیا،محمد حارث ڈیبیو کریں گے جبکہ شاہنواز دھانی کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے 34 پیسے فی کلو کی کمی