پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

May 30, 2025 | 09:24:AM
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل کا امکان ہے۔

  رپورٹ کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی ہو سکتی ہے جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں۔

صنعتی اور سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پیٹرول 0.60 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 0.28 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اقوام متحدہ بھی پا کستان کا معترف ۔۔۔

ذرائع نے قیمتیں برقرار رکھنے کا قوی امکان بھی ظاہر کیا ہے، اس کا حتمی فیصلہ 31 مئی کو ہو گا۔