سینٹ انتخابات: پیپلزپارٹی کاآئینی ترمیم کی مخالفت کافیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پیپلزپارٹی نے سینٹ انتخابات اوپن کرانےکیلئے حکومت کی جانب سے لائی جانے والی آئینی ترمیم کی مخالفت کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔
پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ سینٹ الیکشن ایک ماہ بعد ہورہے ہیں ۔جلدبازی میں ترمیم نہیں لائی جاسکتی۔آئینی ترمیم میں حکومت کی بدنیتی نظر آرہی ہے،پیپلزپارٹی اس طریقہ کارکی سخت مخالفت کرےگی۔