اومی کرون نے امریکا میں تباہی مچادی، ایک دن میں کیسزکا ریکارڈقائم

Dec 30, 2021 | 21:42:PM
اومی کرون، امریکا، بری طرح متاثر
کیپشن: اومی کرون ٹیسٹ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز )اومی کرون نے امریکا کو بری طرح متاثر کرنا شروع کردیا جہاں 24گھنٹوں کے دوران حالیہ نئی لہر کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 لاکھ64 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔
امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 لاکھ64 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے اور گزشتہ 24گھنٹے کے دوران امریکا میں 5 ہزار سے زائد ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل پروازیں منسوخ یا تاخیر کاشکار ہو چکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کا پٹرول پر 25روپے فی لٹر سستا کرنےکا فیصلہ