پٹرول 25روپے فی لٹر سستا کرنےکا فیصلہ

Dec 30, 2021 | 00:58:AM
حکومت، پٹرول، 25روپے فی لٹر، رعایت دینے کا فیصلہ
کیپشن: پٹرول پمپ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بھارتی ریاست جھارکھنڈ کی حکومت نے پٹرول پر 25 روپے فی لٹر کی رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے اعلان کیا کہ ریاستی حکومت موٹر سائیکل اور سکوٹر چلانے والوں کو ایندھن کی یہ رعایت دے گی۔

یہ بھی پڑھیںڈالرسستا ہو گیا۔۔قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے
 سورین کا کہنا تھا کہ یہ رعایت 26 جنوری 2022 سے حاصل کی جاسکے گی،انہوں نے یہ اعلان حکومت میں دو سال مکمل کرنے پر کیا۔

یہ بھی پڑھیں: علیزے شاہ کی سگریٹ نوشی کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی