نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ فنڈبورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل نو،ڈاکٹر عابد قیوم سلہری چیئرمین تعینات

Aug 30, 2025 | 19:31:PM
نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ فنڈبورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل نو،ڈاکٹر عابد قیوم سلہری چیئرمین تعینات
کیپشن: ڈاکٹر عابد قیوم سلہری، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وفاقی حکومت نے نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ فنڈ (NDRMF) بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل نو کر دی۔

وفاقی کابینہ کے 20 اگست 2025 کے فیصلے کی روشنی میں نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،ڈاکٹر عابد قیوم سلہری کو چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز تعینات کر دیا گیا۔

سیکرٹری، وزارتِ منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات بطور رکن/ڈائریکٹر شامل رہیں گے۔سیکرٹری، وزارتِ موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی کوآرڈینشن بطور رکن/ڈائریکٹر شامل رہیں گے۔

تقرریاں تین سال کیلئے کی گئیں، فیصلہ فوری طور پر نافذ العمل ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں:ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی