ایف بی آر کا ٹیکس گزاروں کی سہولت کیلئے شکایت پورٹل بنانے کا فیصلہ
کیپشن: ایف بی آر، لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(میاں عمیر عظمت) ٹیکس گزاروں کیلئے اچھی خبر،فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گزاروں کی سہولت کیلئے شکایت پورٹل بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ٹیکس دہندگان پورٹل پر آن لائن اپنی شکایات درج کروا سکیں گے،محکمانہ سطح پر شہریوں کو درپیش مسائل کا ازالہ ہو گا ۔
ایف بی آر حکام نے کہا ہے کہ کمیٹی ٹیکس گزاروں کے تحفظات دور کرنے کیلئےپورٹل بنائی جا رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پیٹرول 15، ڈیزل 38روپے مہنگا، نئی قیمتوں کا اعلان ہو گیا