ظفروال:سیلابی پانی میں بہہ کر آنے والے 20 فٹ لمبے اژدھے کو رہائیشوں نے مارڈالا
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
(فرحان اعجاز)ظفروال میں نالہ ڈیک کے سیلابی پانی میں بہہ کر آنے والے دیوقد اژدھا کو شہریوں نے فائرنگ کر کے مار ڈالا۔
ظفروال کے گاؤں فتح پور میں سیلابی پانی میں اژدھا بہہ کرآیا جوکہ کم وبیش 20 فٹ لمبا بتایا گیاہے ۔
اژدھا سے خوفزدہ ہوکر رہائشیوں کی بڑی تعداد نے اس کو فائرنگ کرکے ماردیا، سیلاب آنے پر پانی کے ساتھ ایسے جانور رہائیشی علاقوں میں آ جاتے ہیں۔
ظفروال ۔نالہ ڈیک سیلابی پانی میں بہہ کر آنے دیوقد اژدھا ماردیا گیا pic.twitter.com/judUnUfiGE
— mianiftikkhar ramey (@ramey31769) August 29, 2025
یہ بھی پڑھیں :سیکیورٹی کونسل میں ہماری قرارداد کافی عرصہ بعدمنظور ہوئی: اسحاق ڈار