بجلی کے بلوں میں کمی؟

Aug 30, 2023 | 23:01:PM
بجلی کے بلوں میں کمی؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) نگران حکومت   نے آتے ہی عوام پر بجلی کے بلوں  کے اضافے کا بم گرا دیا، بجلی بلوں پر ریلیف کے حوالے سے آئی ایم ایف نے نگران وزیر خزانہ  سے  تحریری پلان مانگ لیا، بجلی بلوں میں کمی ؟ نگران حکومت نے کیا فیصلہ کیا؟جانیئے