ایک ہی دن میں ڈالر 8.50 روپے سستا 

Aug 30, 2022 | 18:37:PM
ایک ہی دن میں ڈالر سستا
کیپشن: ڈالر کی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ایک ہی دن میں امریکی ڈالر 8.50 روپے سستا ہوگیا ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 230.50 روپے سے کم ہوکر 222روپے تک گرگیا۔جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو 6 روپے سستا ہوکر 223 روپے کا ہوگیا، برطانوی پاونڈ 12 روپے کمی سے 260 روپے کا ہوگیا، امارتی درہم 4.20 روپے کمی کے بعد 61.50 روپے تک گرگیا،سعودی ریال 2.40 روپے سستا ہوکر 59.20 روپے کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:گاڑیوں کے شوقین افراد کے لئے بُری خبر آگئی