سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ 6 سے 18 مئی تک بند رہے گا

Apr 30, 2024 | 21:28:PM
سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ 6 سے 18 مئی تک بند رہے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(میاں محمد اشفاق) سول ایوی ایشن کی جانب سے سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ کو 6 مئی سے 18 مئی تک بند  کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ ہوابازی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 6 مئی سے 18 مئی تک سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی مینٹیننس کی جائے گی،ائیرپورٹ رن وئے کی مرمت کے لیئے 13 روز تک بند رھے گا،اترنے والی تمام فلائٹ کو ملک کے دیگر شہروں میں منتقل کر دیا جائے گا۔ 

یہ بھی پڑھیں : نان فائلرز کیلئے بری خبر،حکومت کا موبائل سمز بند کرنے کا فیصلہ