جنت مرزا کی سکردو میں سیرسپاٹے کرتے ویڈیو وائرل 

Sep 29, 2021 | 22:10:PM
سکردو، کشتی میں سوار، گھڑسوارئ
کیپشن: جنت مرزا، سیرسپاٹے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)معروف ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کی سکر دو میں سیر سپاٹے کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
 تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کی انتہائی خوبصو رت وادی سکر دو میں سیر سپاٹے کرتے ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ویڈیو میں جنت مرزا وادی کی سیر کرتی نظر آ رہی ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹک ٹاک سٹا ر کبھی کشتی میں سوار ہیں کبھی گھڑ سواری کر رہی ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جنت مرزا کھلی فضا میں ایک ریسٹورنٹ پر کھانے سے بھی لطف اندوز ہو رہی ہیں اور انتہائی لگ رہی ہیں۔صارفین کی جانب سے ویڈیو کو بہت پسند کیا جا رہا ہے اور صارفین پر فضا مقام اور خوبصورت وادی کی ہی نہیں بلکہ جنت مرزا کے حسن کی بھی کھل کر تعریف کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ میرا کمرہ عدالت میں رو پڑیں،چیخ چیخ کر بولتی رہیں