علیزے شاہ کی نئی پوسٹ ۔۔ مداح کی دھمکی ۔۔اہم خبر جانیے

Nov 29, 2021 | 14:41:PM
اداکارہ،انسٹا،مداح
کیپشن: پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان کی معروف اداکارہ و گلوکارہ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی خوبصورت تصویریں شیئر کیں، علیزے شاہ کی پوسٹ دیکھ کر مداح نے ایسی بات کہی کہ جسے جان کرہر کوئی یہ سوچنے پر مجبور ہو جائے گا کہ کیا ایسا بھی ہو سکتا ہے۔

علیزے شاہ نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر  خوبصورت لباس پہنے اپنی نئی تصویریں شیئر کی ہیں جو اُن کے مداحوں کو خوب بھا گئیں ۔

 علیزے کے مداحوں میں سے ایک جسے کامران رفیق کے نام سے جانا جاتا ہے نے ایک تبصرہ  کیا کہ   اگر اداکارہ ان سے شادی نہیں کرتی تو وہ ’’سرف‘‘ (لانڈری ڈٹرجنٹ) یا ’’صابن‘‘ کھا کر دم توڑ دے گا۔

علیزے شاہ نے تازہ ترین کلکس میں چمکدار میک اپ  کررکھا ہے  اس کے علاوہ ہونٹوں کی رنگت، گلابی گالوں اور براؤن لینز سے بھری آنکھیں فوٹو سیشن کو ایک باوقار لیکن معصوم ٹچ دے رہی ہیں۔

 یہ بھی پڑھیںجنت مرزانے نئی تصاویرشیئر کردیں۔۔ شاعری کا تڑکا بھی لگایا