جنت مرزانے نئی تصاویرشیئر کردیں۔۔ شاعری کا تڑکا بھی لگایا

Nov 28, 2021 | 22:12:PM
جنت مرزا ، نئی تصاویر
کیپشن: جنت مرزا فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)معروف پاکستانی ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنے سوشل میڈیا پر نئی تصاویر شیئر کردیں۔

یہ بھی پڑھیں:اداس چہرے اور گہری سوچوں میں کھوئی اداکارہ حرامانی کی تصویر وائرل

تفصیلات کے مطابق لاکھوں مداحوں کے دلوں پر راج کرنیوالی ٹک ٹاکر  جنت مرزا نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔نارنجی لباس میں ملبوس ٹک ٹاکر نے موسم سرما کا لباس زیب تن کررکھا ہے ۔اپنی تصاویر کیساتھ انہوں نے شاعری کا تڑکا بھی لگایا ۔تصاویر کے کیپشن میں جنت مرزا نے شعر بھی لکھا ۔

اپنے کردار پر ڈال کر پردہ۔
ہر شخص کہتا ہے زمانہ خراب ہے

جنت مرزا نے مسلسل  محنت کے ذریعے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بڑے پیمانے پر مداحوں کی پیروی حاصل کرلی ہے ۔

جنت، اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر 3 ملین سے زیادہ فالوورز کر چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:شادی سے زیادہ فٹنس ضروری۔۔ دلہن جم پہنچ گئی۔۔ویڈیو وائرل