شادی سے زیادہ فٹنس ضروری۔۔ دلہن جم پہنچ گئی۔۔ویڈیو وائرل 

Nov 28, 2021 | 16:59:PM
شادی سے زیادہ ،فٹنس ضروری
کیپشن: دلہن شادی کی تقریبات چھوڑ کر جم کررہی ہے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)فٹنس انسانی زندگی کیلئے اتنی ہی زیادہ جتنا کہ سانس لینا ۔کچھ لوگوں کو توجم کی اتنی عادت پڑجاتی ہے کہ ان کیلئے سب سے پہلے گیم اور اس کے بعد باقی کام ہوتا ہے ۔بھارت میں ایک ایسی ہی دلہن کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میںدیکھا جاسکتا ہے کہ وہ شادی کی تمام مصروفیات چھوڑ کر جم پہنچ جاتی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی شوہر کی قربانی ۔۔ اپنی بیوی کی شادی پاکستانی نوجوان سے کروا دی

نارنجی اور سرخ رنگ کی ساڑھی میں ملبوس دلہن جم میں جاکر ہیوی قسم کی جم کرتی ہے ۔شادی کی تقریبات کیلئے فوٹوگرافی کیلئے ہائرکیا گیا فوٹو گرافر بھی دلہن کیساتھ جم میں جاتا ہے اور اسی کی تصاویر اور ویڈیوز بناتا ہے ۔

View this post on Instagram

A post shared by LBB Delhi NCR (@lbbdelhincr)

ویڈیو حال ہی میں انسٹا گرام پر شیئر کی گئی اور لوگ اس میں خوب دلچسپی لے رہے ہیں۔ اب تک 2300 سے زیادہ لائکس مل چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:اللہ اکبر۔۔دردناک انجام۔۔عراقی لڑکی کو شادی سے پہلے موت آگئی