ازدواجی زندگی خوشگوار بنانے کیلئےشعیب ملک کامشورہ

Nov 29, 2021 | 12:20:PM
شعیب ملک،اہلیہ،ازدواجی زندگی
کیپشن: شعیب ملک اہلیہ کے ہمراہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹر نگ ڈیسک)شعیب ملک نے خوشگوار ازدواجی زندگی کیلئے تمام شوہروں کو مشورہ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شعیب ملک نے  اہلیہ کے ہمراہ   کراچی میں  ایک تقریب میں شرکت کی جس کی کئی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔اسی تقریب کی ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں کرکٹر وہاں موجود حضرات کو اپنی اپنی بیویوں کو خوش رکھنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:لاہوریوں نے ثانیہ مرزا کادل جیت لیا۔۔12سال پہلے کا پیار دوبارہ یاد کروادیا

شعیب ملک نے کہا کہ بیگمات کی باتوں کا کبھی آگے سے جواب نہ دیا کریں، آ پ یقین نہیں کر سکتے کہ آپ کی زندگی کتنی آسان اور بہتر ہو جائے گی۔کرکٹر کی اس بات پر ثانیہ سمیت وہاں موجود تمام افراد  ہنس پڑے۔

یہ بھی پڑھیں:سابق آسٹریلوی لیگ سپنر شین وارن سے متعلق تشویشناک خبر