جادو گر سپنر شین وارن حادثے میں زخمی

Nov 29, 2021 | 09:59:AM
شین وارن،تشویشناک خبر،آسٹریلوی لیگ سپنر
کیپشن: شین وارن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹر نگ ڈیسک)سابق آسٹریلوی لیگ سپنر شین وارن سے متعلق تشویشناک خبر، موٹر سائیکل حادثے میں زخمی ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی میڈیا کے مطابق لیگ سپنر شین وارن موٹر سائیکل حادثے میں زخمی ہو گئے ہیں، گزشتہ روز پیش آنے والے موٹر بائیک حادثے میں شین وارن کا پاؤں ٹوٹنے ٹوٹتے بچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں:لاہوریوں نے ثانیہ مرزا کادل جیت لیا۔۔12سال پہلے کا پیار دوبارہ یاد کروادیا

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق 52 سالہ شین وارن اپنے بیٹے جیکسن کے ساتھ 300 کلو وزنی موٹر سائیکل چلا رہے تھے، حادثے میں شین وارن 15 میٹر تک گھسیٹے گئے جبکہ اُن کا بیٹا اس حادثے میں محفوط رہا۔

یہ بھی پڑھیں:چٹاگانگ ٹیسٹ کے چوتھے اور اہم دن بنگلہ دیش کی بلے بازی جاری