فلم "لوو گورو" کا نیا گانا"بے خبریاں" ریلیز کردیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زین مدنی)لالی ووڈ فلم "لوو گورو" کا نیا گانا"بے خبریاں" ریلیز کردیا گیا۔
عیدالاضحیٰ پر ریلیزہونےوالی اس فلم کے لیے یہ گانامعروف گلوکار شیراز اپل نے گایا ہے اور کمپوزیشن بھی خود تیار کی ہے۔
گانا فلم میں اداکار ہمایوں سعید اور ماہرہ خان پرخوب صورت لوکیشنزپر پکچرائز کیاگیا گیا ہے،گانے کی شاعری مبشر حسن نے لکھی ہے اوراسے امریکہ میں پکچرائز کیاگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان کی پہلی نیٹ فلکس سیریز"جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو"کب ریلیز ہوگی؟
فلم "لوو گورو" عید قربان پر سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔