پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے8جولائی کو کھیلا جائیگا 

Jun 29, 2021 | 18:25:PM
پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے8جولائی کو کھیلا جائیگا 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹر نیشنل میچ 8جولائی کو کھیلا جائیگا ۔

شیڈول کے مطابق 8 جولائی کو پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ ، صوفیہ گارڈنز ، کارڈف میں کھیلا جائیگا 10 جولائی کودوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ، لارڈز ، لندن اور 13 جولائی کوتیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ، ایجبیسٹن ، برمنگھم میں کھیلا جائیگا ۔ شیڈول کے مطابق 16 جولائی کو پہلا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ ، ٹرینٹ برج ، نوٹنگھم،18 جولائی کودوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ ، ہیڈنگلے ، لیڈز،20 جولائی کوتیسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ ، اولڈ ٹریفورڈ ، مانچسٹر میں کھیلا جائیگا ۔

یہ بھی پڑھیں:حریم شاہ کی انسٹاگرام پر شیئر کی گئی مردانہ ہاتھ کی تصویر سے متعلق اہم انکشاف