ڈالر کی قدر میں کمی

Jun 29, 2021 | 16:52:PM
 ڈالر کی قدر میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)انٹر بینک میں ڈالر 48 پیسے سستا ہوگیا ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 158 روپے سے نیچے آگیا ۔ انٹر بینک میں ڈالر 158.22 روپے سے کم ہوکر 157.74 روپے پر بند ہوا ۔
یہ بھی پڑھیں:سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان