سال نو کی آمد، وفاقی دارالحکومت میں تمام تقریبات منسوخ، نوٹیفکیشن جاری

Dec 29, 2023 | 19:27:PM
سال نو کی آمد، وفاقی دارالحکومت میں تمام تقریبات منسوخ، نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: سال نو کیلنڈر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(طیب سیف)وفاقی دارالحکومت میں نئے سال کی تمام تقریبات منسوخ کر دی گئیں۔
ذرائع کاکہنا ہے کہ گیگا مال اور پارک ویو سٹی سمیت کہیں بھی نیو ائیر نائٹ کا جشن نہیں ہوگا، نگران وزیراعظم کی جانب سے نئے سال کی تقریبات پر پابندی کا اعلان کر دیاگیا۔
ذرائع کامزید کہنا ہے کہ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے حکومتی اعلان پر عملدرآمد شروع ہو گیا،اسلام آباد انتظامیہ نے تقریبات منسوخی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: عائشہ گلالئی کو بڑا جھٹکا لگ گیا