سونے کی قیمت میں بڑی کمی، خریداروں کیلئے اچھی خبر  

Dec 29, 2023 | 15:55:PM
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 20 ہزار 900 روپے ہوگئی، سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کمی واقع ہوئی۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 20 ہزار 900 روپے ہوگئی، سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کمی واقع ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پانچویں روز سونے کی قیمت میں 1900 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 20 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ  10 گرام سونے کا بھاؤ 1629 روپے کم ہوکر  ایک لاکھ 89 ہزار 386 روپے ہے۔

مزید پڑھیں:  مکہ میں بارش کے روح پرور مناظر، اداکارہ لائبہ خان نے ویڈیو شیئر کردی

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 15 ڈالر کم ہوکر 2070 ڈالر فی اونس ہے۔