محکمہ اوقاف میں گریڈ 16 منیجرز کی بھرتی، پانچ امیدوار کامیاب

Apr 29, 2026 | 22:30:PM
محکمہ اوقاف میں گریڈ 16 منیجرز کی بھرتی، پانچ امیدوار کامیاب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(آزاد نہڑیو ) سندھ پبلک سروس کمیشن نے محکمہ اوقاف میں گریڈ 16 کے منیجرز کی بھرتیوں کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے  جس کے تحت5 امیدواروں کو اہل قرار دیا گیا ہے۔

جاری کردہ نتائج کے مطابق کامیاب امیدواروں میں دو مرد اور تین خواتین شامل ہیں،اہل قرار پانے والوں میں ارسل الٰہی، کرن عبدالحمید، رافعیہ نور اور سیدہ انزہ ظفر کے نام شامل ہیں۔

نتائج کا باضابطہ اعلان اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات، سندھ پبلک سروس کمیشن کی جانب سے کیا گیا۔

 

یہ بھی پڑھیں :  ایف بی آر ان لینڈ ریونیو ملازمین کیلئےاچھی خبر !پرفارمنس الاونس میں بڑے  اضافے کی منظوری