ناگن ڈا نس ۔۔تیسری شا دی کے الزامات کے بعد عا مر لیاقت کا نیا کھڑاک۔۔ویڈیو وائرل

Apr 29, 2021 | 22:50:PM
ناگن ڈا نس ۔۔تیسری شا دی کے الزامات کے بعد عا مر لیاقت کا نیا کھڑاک۔۔ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ناگن ڈا نس کے بعدڈاکٹر عامر لیاقت کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں انہیں گانا گاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ایم این اے ڈاکٹر عامر لیاقت کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ۔جس میں وہ بالی وڈ فلم کا ایک گانا گارہے ہیں جبکہ اس موقع پر اداکار علی انصاری کو گانے کی موسیقی پر ڈرم بجاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Ali Ansari (@aliansari_a2)

یہ بھی پڑھیں:عامر لیاقت کی تیسری بیوی ہونے کی دعوے دارلڑکی کے دھماکے دار انکشافات

یہ ویڈیو اداکار علی انصاری نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر خود شیئر کی انہوں نے لکھا کہ مجھے ابھی تک ڈرم بجانا آتا ہے۔یہ ویڈیو اس وقت سامنے آئی جب عامر لیاقت رمضان ٹرانمسمیشن کے دوران کئے گئے ناگن ڈانس اور تیسری شا دی کے الزامات کی وجہ سے پہلے ہی شدید تنقید کی زد میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ممبر قو می اسمبلی عا مر لیا قت کا رمضان ٹر انسمیشن میں ناگن ڈانس ۔۔ویڈیو وا ئرل