ممبر قو می اسمبلی عا مر لیا قت کا رمضان ٹر انسمیشن میں ناگن ڈانس ۔۔ویڈیو وا ئرل

Apr 19, 2021 | 23:29:PM
 ممبر قو می اسمبلی عا مر لیا قت کا رمضان ٹر انسمیشن میں ناگن ڈانس ۔۔ویڈیو وا ئرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عا مر لیا قت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں ناگن ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق عا مر لیاقت نے بھا رت میں شادیوں پر شراب پی کر ناگن ڈانس کرنے والوں کو انہی کے انداز میں ڈانس کرکے خراج تحسین پیش کر نے کی کو شش کی ہے۔بلکہ وہ ان ڈانس کرنے والوں سے بھی دو چا ر ہاتھ آگے نکلتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔
یا د رہے کہ کچھ رو ز قبل ان کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ پاکستانی خاتون ایتھلیٹ کے ساتھ دوڑ لگاتے ہوئے گر پڑے تھے۔ سو شل میڈیا صا رفین کا کہنا ہے کہ ایک حکمران جما عت کے ممبر قو می اسمبلی کی رمضان المبارک مبں ایسی اوچھی حرکتیں قا بل مذمت ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: تھانوں اور پولیس پر حملہ کرنے والوں کے خلاف آئی جی کا دبنگ اعلان