محسن نقوی ایک اوروعدہ پوراہونےکےقریب, اکبر چوک فلائی اوور کا افتتاح 30 نومبر کو متوقع

Nov 28, 2023 | 12:29:PM
محسن نقوی ایک اوروعدہ پوراہونےکےقریب, اکبر چوک فلائی اوور کا افتتاح 30 نومبر کو متوقع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(دُرِ نایاب) وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی ایک اوروعدہ پوراہونےکےقریب، اکبرچوک فلائی اوورکاافتتاح 30نومبرکومتوقع ہے۔

ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی متوقع طور پر اکبرچوک فلائی اوورکاافتتاح 30نومبرکو کریں گے، پنجاب حکومت نےاکبرچوک فلائی اوورکا نام مولانا محمد علی جوہر رکھ دیا، ڈی جی ایل ڈی اے محمدعلی رندھاوا نے پنجاب حکومت سےنام کی منظوری لے لی۔

یہ بھی پڑھیں: سیاسی پارہ ہائی،  چودھری نثار بھی میدان میں آ گئے،دبنگ بیان جاری

اکبرچوک فلائی اوور کا سول ورکس 100 فیصدمکمل کرلیا گیا، فلائی اوورکافنشنگ کاکام آئندہ 3 روز میں مکمل ہوگا، سٹریٹ لائٹس ، کیٹ آئیز ، سائن بورڈز لگانے کا کام جاری ہے۔

خیال رہے کہ ملتان روڈ سے فیروز پور روڈ براستہ کریم بلاک ،مولاناشوکت علی روڈ سگنل فری ہوجائے گا۔