ترکیہ: صدر اردگان اور انکی اہلیہ نے استنبول میں ووٹ پول کر دیا

May 28, 2023 | 18:27:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ترکیہ میں جاری صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ترک صدر طیب اردگان اور انکی اہلیہ نے استنبول میں ووٹ پول کر دیا۔

ترکی صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، صدر اردگان اور انکی اہلیہ نے استنبول میں ووٹ پول کر دیا۔

مجموعی طور پر ترکی کے 81 صوبوں میں انتخابی عمل جاری ہے، 64 ملین ووٹرز انتخابی عمل میں حصہ لے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جلاؤ،گھیراؤ،ہر ملک میں جرم،درجنوں امریکی فوجی سزا بھگت رہے ہیں

انتخابات کیلئے 1 لاکھ  91 ہزار 884 بیلٹ باکس بنائے گئے ہیں اور مجموعی طور پر سیکیورٹی پر 60 ہزار اہلکار معمور ہیں۔